حیدرآباد۔25۔مارچ (اعتماد نیوز)دلسکھ نگر بم دھمایکہ کیس سے متعلق آج دہلی پولیس نے انڈین مجاہدین کے کمانڈر
تحسین اختر کو اس کیس کے تیسرے ملزم کی حیثیت سے دہلی میں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ تحسین اختر کا بودھ گیا اور پٹنہ دھماکوں میں بھی کردار ہو سکتا ہے۔